Back

Registration Form

رجسٹریشن فارم


:مقاصد

اسلامی نظام کا قیام

ناموس رسالات ﷺ کا تحفظ

حقوق اہلسنت کا تحفظ

عقیدہ ختم نبوت ﷺ کا تحفظ

نظریہ پاکستان کا عملی نفاذ

بیرونی مداخلت ،مہنگائ ، بیروزگاری ، کرپشن اور قتل و غارت گری کا خاتما

:حلف نامہ

میں اللہ عزوجل کو گواہ اور رسولﷺ کو حاضروناظرجان کر حلفیہ اقرارکرتا/کرتی ہوں کہ میں نے پاکستان سنی تحریک کے مقاصد کو سمجھا ہے اور میں اسلام کی سر بلندی اور وطن عزیز پاکستان کی ترقی، سلامتی اور استحکام کیلۓ اپنی مزہبی، سیاسی اور سماجی خدمات پاکستان سنی تحریک کے پلیٹ فارم سے سرانجام دینے کی پوری کوشش کروں گا/گی اور پاکستان سنی تحریک کی ہر پالیسی کا/کی پابند اور ہمیشہ اطاعت گزاررہوں گا/گی ـ